نہیں ہے پاسپورٹ آخر تو کیسے
میاں صاحب کریں آکر سیاست
کبھی پوری ریاست ہاتھ میں تھی
مگر اب ہیں وہ گویا بے ریاست
عالمی نشریاتی ادارہ کا کہنا ہے کہ بھارتی حکومت نے پیٹرول پمپس پر پولیس تعینات کردی
اخبار کا دعویٰ ہے کہ تہران نے روس سے مزید جدید فضائی دفاعی صلاحیتیں بھی مانگی ہیں
ٹرمپ نے مشرق وسطیٰ میں امریکی کامیابی کا دعویٰ بھی دہرایا۔ ان کا کہنا تھا کہ پسِ پردہ مذاکرات جاری ہیں اور ایران جنگ بندی کا خواہاں ہے، مگر اندرونی ردعمل کے خوف کے باعث کھل کر بات نہیں کر رہا۔
ماہرین کے مطابق مشرقِ وسطیٰ میں کشیدگی اور آبنائے ہرمز کی صورتِ حال عالمی توانائی منڈی پر براہِ راست اثر انداز ہو رہی ہے۔
امریکی اخبار واشنگٹن پوسٹ نے دعویٰ کیا ہے کہ امریکا نے ایران کے ساتھ جاری کشیدگی ختم کرنے کے لیے متعدد تجاویز پیش کی ہیں، جن میں سخت شرائط شامل ہیں۔
مشرق وسطیٰ میں جاری جنگ کی وجہ سے آج بھی پاکستان سے 46 پروازیں منسوخ ہو گئیں۔
بابر اعظم نے کہا کہ صرف مضبوط بولنگ اٹیک ہونا کافی نہیں
امریکی خاتون اول میلانیا ٹرمپ نے وائٹ ہاؤس میں ایک تقریب میں بولنے والے روبوٹ کے ساتھ انٹری دی، جس کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی ہے۔
برطانوی نشریاتی ادارے بی بی سی کو دیے گئے انٹرویو میں متعدد خواتین نے پہلی بار اپنے تجربات بیان کیے
ایران نے خبردار کیا ہے کہ اگر امریکا نے ایرانی خارگ جزیرے پر زمینی کارروائی یا قبضے کی کوشش کی تو وہ عالمی تجارت کے اہم بحری راستے آبنائے باب المندب کو بند کر سکتا ہے۔
نان ریذیڈنٹ پاکستانیوں کے ساتھ ساتھ غیر ملکی قانونی ادارے بھی یہ اکاؤنٹس کھول سکیں گے
صدر آل پاکستان اسمال ٹریڈرز اینڈ کاٹیج انڈسٹریز محمود حامد نے کہا ہے پیٹرول کی قیمت نہ بڑھائی جائے۔
لیز کی تجدید کے معاملے پر صوبائی حکومت سے مشاورت کی دستاویز رپکارڈ پر موجود نہیں
خیرپور میں قانون نافذ کرنے والے اداروں کا مہران نجات آپریشن جاری جس میں 3 مزید ڈاکوؤں نے خود کو پولیس کے حوالے کر دیا۔
لکشمن شیوارام کرشنن نے ایک حالیہ انٹرویو میں کہا ہے کہ میں صرف 17 سال کی عمر میں بھارتی ٹیم کا حصہ بنا، مگر 19 برس کی عمر تک مجھے ’شرابی نوشی‘ اور ’منشیات کا استعمال کرنے والا شخص‘ قرار دے دیا گیا۔