• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

فیس بک نے آسٹریلیا میں نیوز پیجز بحال کرنےکا اعلان کردیا

فیس بک نے  آسٹریلیا میں نیوز پیجز بحال کرنےکا اعلان کردیا ہے۔

آسٹریلیا میں فیس بک کے منیجنگ  ڈائریکٹر نےکہا ہے کہ آسٹریلوی حکومت کیساتھ مجوزہ قانون میں ترامیم کے بعد ڈیل ہوگئی ہے، آسٹریلین نیوز پیجز چند دنوں میں بحال کردیئےجائیں گے۔

آسٹریلیا نے مجوزہ قانون پیش کیا تھا جس کےتحت فیس بک کو نیوز پیجز سےحاصل ہونےوالی آمدنی سے آسٹریلیا کو بھی فیس ادا کرنی تھی۔

فیس بک نے اس قانون پر اعتراض کرتے ہوئے نیوز پیجز بند کردیئےتھے۔

تازہ ترین