• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

کراچی(پ ر)نور پاکستان فائونڈیشن کے صدر محمد نور نے کہا ہے کہ مستحق افراد کی مدد بہت افضل نیکی ہے وہ فائونڈیشن کے تحت مستحقین میں راشن تقسیم کر نے کی تقریب سے خطاب کر رہے تھے۔انہوں نے کہا کہ انسانیت کی خدمت کو ہم عبادت سمجھتے ہیں اور مستحق افراد کی بلا تفریق امداد کا مشن جاری رہے گا۔

تازہ ترین