• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

بھارتی کسانوں کا احتجاج جاری، مزید گرفتار ، پولیس حراست میں تشدد کا انکشاف

نئی دہلی(پی پی آئی) بھارتی کسانوں کا احتجاج جاری ہے، مزید سیکڑوں کاشتکار گرفتار لیے گئے، پولیس حراست میں تشدد کا انکشاف بھی ہوا ہے۔ مودی سرکار بھی اپنی ہٹ دھرمی برقرار رکھے ہوئے ہے، کسانوں کی حمایت کرنے والوں کے خلاف کارروائیاں جاری ہیں۔بھارت کی متعدد مزدور،کسان تنظیموں نے بھی کسانوں کی حمایت کا اعلان کر دیا۔ 

تازہ ترین