• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

پاکستان کے پروفیشنل باکسر محمد وسیم رشتہ ازدواج میں منسلک ہوگئے۔

محمد وسیم کے نکاح کی تقریب سادگی سے کراچی میں منعقد ہوئی، پروفیشنل باکسر ہفتے کو دلہن بیاہ کر لائیں گے۔

محمد وسیم کی اہلیہ تابندہ تمثیل پیشے کے اعتبار سے ڈاکٹر ہیں۔

بارات کے لیے محمد وسیم  کے کوٹ میں سونے کے بٹن جڑے گئے ہیں۔

ولیمہ کی تقریب یکم مارچ کو کراچی میں ہی ہوگی۔

تازہ ترین