شوہر اور بیوی نے لاعلمی میں ایک دوسرے کیلئے یکساں کیک خرید لیا
ایک خاتون اور اس کے شوہر نے لاعلمی میں ایک دوسرے کے لیے ایک ہی پسندیدہ کیک خرید لیا۔ انٹرنیٹ نے اسے بے حد سچا پیار قرار دیدیا۔ مذکورہ بالا خاتون نے سوشل میڈیا پلیٹ فارم ایکس (سابق ٹوئٹر) پر ایک سادہ مگر دل کو چھو لینے والا لمحہ شیئر کیا، جس نے لوگوں کے دل جیت لیے۔