آئرلینڈ کے شہر ڈبلن میں کورونا لاک ڈاؤن کے خلاف شہری سڑکوں پر نکل آئے۔
پولیس کی جانب سے روکے جانے پر مشتعل مظاہرین نے پولیس پر دھاوا بول دیا۔
تصادم کے بعد پولیس نے 23 افراد کو گرفتار کرلیا۔
اسلام آباد پولیس کے ایس پی نے مبینہ طور پر خودکشی کر لی۔
وفاقی کابینہ نے مذہبی جماعت ٹی ایل پی پر پابندی عائد کر دی۔
وفاقی وزیر خزانہ محمد اورنگزیب سے برطانوی ہائی کمشنر جین میریٹ نے اسلام آباد میں ملاقات کی، اس موقع پر اقتصادی و ترقیاتی تعاون کو مزید گہرا کرنے پر تبادلہ خیال کیا گیا۔
وزیرِ اعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ کاروباری حضرات کو ہر طرح کی سہولت پہنچانا حکومت کی اولین ترجیحات میں شامل ہے۔
تین میچوں کی سیریز میں آسٹریلیا نے 0-2 کی فیصلہ کن برتری حاصل کرلی۔
آئر لینڈ کے دارالحکومت ڈبلن میں پناہ گزینوں کے قیام کے لیے استعمال ہونے والے ایک ہوٹل کے باہر احتجاج اس وقت پرتشدد صورت اختیار کر گیا جب مظاہرین نے پولیس پر آتش بازی اور پتھراؤ کیا جبکہ ایک پولیس کی گاڑی کو بھی نذرِ آتش کر دیا گیا۔
اسلام آباد ہائی کورٹ نے جیل رولز میں قیدیوں کی سیاسی گفتگو پر پابندی کی شق ختم کرنے کا سنگل بینچ کا فیصلہ معطل کر دیا۔
راولپنڈی میں وزیرِ اعلیٰ خیبر پختون خوا سہیل آفریدی نے اڈیالہ داہگل ناکے پر دھرنا دیا بعد میں ختم کر دیا۔
اسرائیلی نائب وزیراعظم یاریو لیون نے کہا کہ 32 غیر ملکی شہریوں کو مغربی کنارے میں زیتون کی کاشت میں مدد فراہم کرنے پر اسرائیل حکومت بے دخل کردیا ہے۔
برطانوی وزیرِ داخلہ شبانہ محمود نے کہا ہے کہ ہوم آفس فی الحال اپنے مقصد کے لیے موزوں نہیں ہے، کیونکہ ایک خفیہ رپورٹ نے محکمے کی سنگین خامیوں اور اندرونی ناکامیوں کو بے نقاب کر دیا ہے۔
سابق روسی صدر دمتری میدویدیف نے امریکا کو روس کا ’کھلا دشمن‘ قرار دیا
بانیٔ پی ٹی آئی کی بہن علیمہ خان کا کہنا ہے کہ کوشش کی جا رہی ہے کہ مجھے گرفتار کر کے قید میں رکھا جائے۔
برطانوی حکمران لیبر پارٹی نے حزب اختلاف کی بڑی جماعت کنزرویٹو پارٹی کی برطانیہ میں قانونی طور پر مقیم افراد کو ملک بدر کرنے سے متعلق تجویز کو ’انتہائی مکروہ‘ قرار دے دیا۔
جنوبی افریقہ کے فاسٹ بولر کاگیسو رباڈا کا کہنا ہے کہ برصغیر میں ٹیسٹ میچز میں ٹاس اہم ہوتا ہے۔
26 ویں آئینی ترمیم کے خلاف درخواستوں کی سماعت کے دوران جسٹس محمد علی مظہر نے اپنے ریمارکس میں کہا کہ سب سے بڑی مشکل یہ ہے آرٹیکل191اے کے دائرہ اختیار میں بیٹھ کر اسے کیسے نظر انداز کردیں؟ ، آرٹیکل 191 جائز شق ہے تب ہی آئین کا حصہ ہے۔
پاکستان سے برطانیہ آ کر ریلوے میں ملازمت کے 50 برس مکمل کرنے والے شیف محمد یوسف کا کہنا ہے کہ ان کا کوکنگ چھوڑنے کا کوئی ارادہ نہیں ہے۔