’پُرامن احتجاج کرنے والوں کو نہیں روکیں گے‘
وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ کاکہنا ہے کہ میرا مشورہ ہے حکومت ایسی چیز نہ کرے جو ممکن نہ ہو، صوبوں کو موجودہ صورتحال پر اعتماد میں نہیں لیا گیا، ہم پرُامن طریقے سے احتجاج ریکارڈ کرانے والوں کو نہیں روکیں گے، امن و امان کی صورتحال پیداہوئی تو حفاظتی اقدامات کریں گے۔۔