• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

یوسف گیلانی کا عمران خان کو خط سینیٹ الیکشن کیلئے ووٹ مانگ لیا

اسلام آباد(آئی این پی ) پاکستان ڈیمو کریٹک موومنٹ (پی ڈی ایم) کے امیدوار یوسف رضا گیلانی نے وزیر اعظم عمران خان سے ووٹ مانگتے ہوئے کہا ہے کہ ہمیں آج یکجہتی کی ضرورت ہے۔تفصیلات کے مطابق پی ڈی ایم کے امیدوار یوسف رضا گیلانی نے وزیر اعظم عمران خان کو خط لکھا ہے ، جس میں ان سے سینیٹ الیکشن کیلئے ووٹ مانگتے ہوئے کہا ہے کہ انتخابات میں حصہ لینے کا فیصلہ سوچ سمجھ کرکیا، بطور سپیکر حکومتی، اپوزیشن اراکین میں تفریق نہیں کی اور بطور وزیراعظم دفتر کے دروازے ہر ایک کیلئے کھلے رہے، ہمیں آج یکجہتی کی ضرورت ہے۔

تازہ ترین