گیلانی کی اپیل، چیئرمین سینیٹ کو نوٹس جاری
اسلام آباد ہائی کورٹ نے سابق وزیرِ اعظم اور سینیٹ میں اپوزیشن لیڈر یوسف رضا گیلانی کی چیئرمین سینیٹ کے الیکشن کے خلاف انٹرا کورٹ اپیل کی سماعت کرتے ہوئے چیئرمین سینیٹ، وفاق اور سیکریٹری سینیٹ کو نوٹس جاری کر دیئے۔۔