• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

کراچی ( اسٹاف رپورٹر ) اسلام آباد یونائیٹڈ پی ایس ایل کے چار میچوں میں تیسری کامیابی حاصل کرکے پوائنٹس ٹیبل پر دوسرے نمبر پر آگئی ۔ پشاور زلمی نیٹ رن ریٹ پر ٹاپ پر ہے ۔ کو ئٹہ کی مسلسل چوتھی شکست کے بعد ٹورنامنٹ کے اگلے مرحلے میں پیش قدمی مشکل دکھائی دے رہی ہے

تازہ ترین