• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

کورونا کے سبب آئسولیشن میں ہوں، ٹام بینٹن

کراچی(اسٹاف رپورٹر)انگلینڈ سے تعلق رکھنے والے کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کے اوپنر ٹام بینٹن کا کہنا ہے کہ بد قسمتی سے میرا کویڈ 19 ٹیسٹ کل مثبت آیا تھا۔اس وقت میں آئی سولیشن میں ہوں ، اور پی ایس ایل کے پروٹوکولز کی پابندی کر رہا ہوں ، میں ابھی تک بہتر محسوس کر رہا ہوں ۔پاکستان کرکٹ بورڈ اور کوئٹہ گلیڈی ایٹرز اچھا خیال رکھ رہے ہیں ، میری حمایت کاشکریہ ، اپنا خیال رکھیں اور محفوظ رہیں ۔

تازہ ترین