• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

چیئرمین اور ڈپٹی چیئرمین سینیٹ کے انتخاب کا شیڈول جاری، ووٹنگ 12 مارچ کو ہوگی

لاہور(نمائندہ جنگ) چیئرمین اور ڈپٹی چیئرمین سینیٹ کے انتخاب کا شیڈول جاری کردیا گیا۔ چیئرمین اور ڈپٹی چیئرمین سینیٹ کے انتخاب کیلئے ووٹنگ 12مارچ کو دوپہر میں ہوگی۔ سینیٹ سیکرٹریٹ کی جانب سے بتایا گیا ہے کہ ریٹائر ہونے والے سینیٹرز کی مدت 11 مارچ کو ختم ہو جائے گی ، جس کے بعد 12 مارچ کو صبح کے اوقات میں نو منتخب سینیٹرز حلف اٹھائیں گے، جب کہ 12مارچ کو ہی دوپہر میں چیئرمین اور ڈپٹی چیئرمین سینیٹ کا انتخاب ہوگا۔

تازہ ترین