آپ آف لائن ہیں
پیر6؍رمضان المبارک 1442ھ 19؍اپریل2021ء
  • بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
Jang Group

نیلم منیر کا ’لوو‘ کیا؟ اداکارہ نے بتادیا


پاکستانی فلم و ڈراموں کی نامور اداکارہ نیلم منیر نے اپنے ’لوو‘ پر سے پردہ اٹھادیا۔

نیلم پاکستان کی ان اداکاراؤں میں سے ایک ہیں جو سوشل میڈیا پر کافی متحرک رہتی رہیں۔

وہ اپنے مداحوں کے ساتھ اپنی زندگی کے دلچسپ لمحات بھی سوشل میڈیا کے ذریعے شیئر کرتی ہیں۔


فوٹوز اینڈ ویڈیو شیئرنگ ایپ انسٹاگرام پر انھوں نے اپنی حالیہ تصویر کے ذریعے انھوں نے اپنے ’لوو‘ کے بارے میں بتایا۔

نیلم نے سوشل ایپ پر اپنی ایک تصویر شیئر کی جس میں قاتل نگاہیں رکھنے والی یہ اداکارہ سرخ رنگ کا لباس زیب تن کیے ہوئے ہیں جس میں وہ انتہائی دلفریب دکھائی دے رہی ہیں۔

اپنی تصویر شیئر کرتے ہوئے نیلم نے لکھا کہ ان کا ’لوو‘ سرخ رنگ ہے۔


اداکارہ کی تصویر کو ان کے مداحوں کی جانب سے خوب پسند کیا جارہا ہے اور ان کی جانب سے دلچسپ تبصرے بھی کیے جارہے ہیں۔

انٹرٹینمنٹ سے مزید