• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

کراچی ( پ ر) پاکستان پیپلز پیرا میڈیکل اسٹاف کے مرکزی صدر شہید امیر حسین شاہ کے چہلم پر قرآن خوانی و مجلس عزاء بدھ 10مارچ کو ہوگی،قرآن خوانی دن 2بجے اور مجلس عزاء 4بجے جناح ہسپتال پارکنگ گراونڈ نزد جامع مسجد پر ہوگی ]مولانا محمد علی نقوی خطاب کرینگے ۔

تازہ ترین