اسلام آباد ( وقائع نگار ) پیپلزپارٹی نے لانگ مارچ کے پروگرام کو حتمی شکل دیدی ،ذرائع کے مطابق 26 مارچ کو پیپلز پارٹی کا ایک بڑا قافلہ کراچی سے روانہ ہو گا اور مختلف مقامات سے ہوتا ہوا اسلام آباد پہنچے گا ۔