سعودی اتحادی فورسز نے یمن میں حوثی باغیوں کے ٹھکانوں پر بمباری کی ہے۔
سعودی عرب کے ٹی وی کے مطابق صنعا سے موصولہ اطاعلات میں بتایا گیا ہے کہ سعودی اتحادی فورسز نے حوثیوں کے عسکری ٹھکانوں پر حملے کیے ہیں۔
سعودی اتحادی فورسز کا مزید کہنا ہے کہ حوثیوں کے خلاف آپریشن عالمی قوانین کے مطابق کیا گیا۔
خبر رساں ایجنسی کے مطابق سعودی اتحاد نے آج صبح حوثیوں کے 10 ڈرون حملے ناکام بنائے تھے۔