آزاد کشمیر میں باغ، نکیال سمیت بیشتر علاقوں اور سوات میں بارش و پہاڑوں پر برف باری ہوئی۔
چلاس اور مری میں بارش ہوئی جبکہ بابوسر، نانگا پربت اور تانگیر ویلی میں برف پڑی۔
اسلام آباد کے چند علاقوں میں بارش سے موسم خوشگوار ہوگیا۔
میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے عمر ایوب نے کہا کہ ہم بانی پی ٹی آئی کے سپاہی ہیں تو ہمیں چالیس سال کی قیدیں سنائی گئیں، فیصل آباد اور سرگودھا کی عدالتیں الگ الگ فیصلے سنا رہی ہیں۔
پولیس کے مطابق ابتدائی پوسٹ مارٹم سے پتہ چلا ہے کہ موت گاڑی میں گیس بھر جانے سے ہوئی، حتمی رپورٹ آنے پر موت کی وجہ واضح ہوگی۔
پولیس کا کہنا ہے کہ دلہا شادی سے قبل گھر سے خود اپنی مرضی سے گیا
ذرائع کے مطابق بلوچستان کابینہ کی منظوری کے بعد گندم کی خریداری کا عمل آگے بڑھایا جائے گا۔
آئی ایس پی آر کے مطابق سیکیورٹی فورسز نے دہشت گردوں کے ٹھکانے کو مؤثر طریقے سے نشانہ بنایا
ذرائع کے مطابق وزیراعظم اسلام آباد سے سعودی عرب کے لیے روانہ ہوئے ہیں۔
فرانزوسو نے 17 ورلڈ کپ ریسز میں حصہ لیا تھا
مغربی نائیجیریا میں موٹر سائیکل سوارافراد کی فائرنگ سے 22 دیہاتی ہلاک ہوگئے۔
محکمۂ صحت کے مطابق اسلام کوٹ میں مریضوں کے روزانہ ٹیسٹ کی مثبت شرح 54فیصد آ رہی ہے، ایک ہفتے کے دوران شہر کے چار محلوں میں 100مریضوں میں ڈینگی کی تصدیق ہوئی ہے۔
چیف جسٹس اسلام آباد ہائی کورٹ سرفراز ڈوگر اور جسٹس اعظم خان نے تحریری حکم نامہ جاری کیا ہے۔
ایران نے اسرائیل کے لیے جاسوسی کے الزام میں ایک شخص کو پھانسی دے دی۔
ذرائع کے مطابق جی ایچ کیو حملہ کیس کا ٹرائل اب اڈیالہ جیل کے بجائے انسداد دہشت گردی عدالت راولپنڈی میں ہوگا۔
آج اب تک کے کاروبار کے دوران بینچ مارک 100 انڈیکس ایک لاکھ 57 ہزار 196 پوائنٹس کی بلندی پر پہنچا
پاکستان کی صفِ اول کی اداکارہ صبا قمر کی شادی کی خبریں زیر گردش ہیں۔
غیر ملکی میڈیا کے مطابق کئی ہفتوں سے جاری فضائی بمباری کے بعد اسرائیلی فوج نے غزہ شہر میں زمینی کارروائیاں شروع کردی ہیں۔
پی سی بی نے مطالبہ تسلیم نہ ہونے کی صورت میں بائیکاٹ کا مؤقف برقرار رکھنے کا پیغام دے دیا۔