• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

پی ڈی ایم کمیٹی اجلاس، عبدالغفور حیدری ڈپٹی چیئرمین سینیٹ امیدوار نامزد، ذرائع

حکومت مخالف اتحاد پاکستان ڈیمو کریٹک موومنٹ (پی ڈی ایم)کی خصوصی کمیٹی کے اجلاس میں ڈپٹی چیئرمین سینیٹ جے یو آئی کے امیدوار عبدالغفور حیدری کو بنانے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔

ذرائع کے مطابق پی ڈی ایم کی خصوصی کمیٹی اجلاس میں فیصلہ کیا گیا ہے کہ سینیٹ میں اپوزیشن لیڈر مسلم لیگ نون لیگ سے ہوگا۔

خصوصی کمیٹی کے فیصلے سے پی ڈی ایم کے سربراہ مولانا فضل الرحمٰن کو آگاہ کیا جائے گا جس کے بعد حتمی اعلان بھی وہ ہی کریں گے۔

تازہ ترین