• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

2025 تک پاکستان آبادی کے لحاظ سےدنیا کا پانچواں بڑا ملک بن جائیگا، اقوام متحدہ

اسلام آباد (اے پی پی) اقوام متحدہ نےانکشاف کیا ہے کہ 2025تک پاکستان کی آبادی 24 کروڑ 20لاکھ تک پہنچ جائے گی جبکہ موجودہ آبادی 21 کروڑ 20 لاکھ ہے جس کے مطابق پاکستان آبادی کے لحاظ سےدنیا کا پانچواں سب سے بڑا ملک بن جائے گا ۔ اقوام متحدہ کی ایک رپورٹ میں توقع ظاہر کی گئی ہے کہ پاکستان کی شہری آبادی میں سالانہ 3 فیصد کی شرح سے اضافہ ہو رہا ہے۔

تازہ ترین