• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

لیبیا: پہلی خاتون وزیرخارجہ اگلے ہفتے عہدے کا حلف اٹھائیں گی

لیبیا کی پہلی خاتون وزیرخارجہ اگلے ہفتے عہدے کا حلف اٹھائیں گی۔

لیبیا میں گزشتہ سال دسمبر میں انتخابات کےبعد اقوام متحدہ کےتعاون سے وزیراعظم عبدالحامد کی عبوری حکومت قائم ہوئی ہے۔

لیبیا کی پہلی خاتون وزیرخارجہ نجلا المنگوش کےہمراہ چار دیگر خواتین بھی کابینہ کی رکنیت کا حلف لیں گی۔

لیبیاکی خواتین نے حکومتی سطح پر خواتین کی نمائندگی کو خواتین کیلئے حوصلہ افزا قرار دیاہے۔

تازہ ترین