• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن


مسافروں کو پانامہ لے جانے والے جہاز سے آسمانی بجلی ٹکرا گئی۔

 طیارے کو آسمانی بجلی کا سامنا جنوبی امریکی ملک پانامہ کے بین الاقوامی ہوائی اڈے پر لینڈنگ سے قبل پیش آیا۔

مسافر بردار طیارہ  30 ہزار فٹ کی بلندی پر پرواز کررہا تھا کہ اچانک آسمانی بجلی طیارے کی نوک سے آ ٹکرائی۔

بجلی ٹکرانے سے جہاز یا اس میں سوار 140 مسافروں کو کوئی نقصان نہیں پہچان اور تمام مسافر بحفاظت اپنی منزل پر پہنچ گئے۔

تازہ ترین