ملک میں ڈالر کی شرح تبادلہ میں کمی کا رجحان نئے کاروباری ہفتے کے پہلے روز بھی برقرار رہا۔
انٹربینک تبادلہ مارکیٹ میں ڈالر کی قدر 55 پیسے کم ہو کر 154 روپے 4 پیسے پر بند ہوئی ہے۔
گورنر اسٹیٹ بینک آف پاکستان رضا باقر نے کہا ہے کہ ہوم فنانس سے متعلق کوئی بھی بینک شہریوں کی شکایت نہیں سنتا تو ہم سے رابطہ کریں ۔
اوپن مارکیٹ میں ڈالر 60 پیسے سستا ہو کر 154 روپے 60 پیسے ہے۔
ترجمان نے بتایا کہ سندھ بھر میں رواں سال ڈینگی کے 198 کیسز سامنے آچکے ہیں
ایران نے آبنائے ہرمز میں بحری جہازوں کی آمدورفت کے لیے نئے راستے متعین کرتے ہوئے رہنمائی جاری کر دی ہے جبکہ اس اہم گزرگاہ کے مکمل طور پر کھلنے اور جنگ بندی کی شرائط کے حوالے سے ابہام برقرار ہے۔
امریکا اور ایران کے درمیان 40 دن جاری رہنے والی جنگ کے بعد دو ہفتوں کی عارضی جنگ بندی طے پا گئی ہے جس کے تحت امریکا اور اسرائیل ایران پر حملے روکیں گے جبکہ تہران آبنائے ہرمز کو دوبارہ بحری آمدورفت کے لیے کھول دے گا۔
بشریٰ انصاری اپنی اداکاری، مزاح، تحریر، گلوکاری اور میزبانی کی صلاحیتوں کے باعث پہچانی جاتی ہیں
امریکا، ایران اور اسرائیل میں جنگ بندی کے باوجود ایشیائی اسٹاک بازاروں میں آج منفی رجحان دیکھا جا رہا ہے۔
گزشتہ روز کاروبار کے اختتام پر 100 انڈیکس 1 لاکھ 65 ہزار 811 پوائنٹس پر بند ہوا تھا۔
غزہ سٹی کے مغرب میں اسرائیلی ڈرون حملے میں الجزیرہ مباشر کے صحافی محمد وشاح شہید ہو گئے، حملہ بدھ کے روز الرشید اسٹریٹ پر اس وقت کیا گیا جب وہ ایک گاڑی میں سفر کر رہے تھے۔
دفتر خارجہ کے ترجمان طاہر اندرابی کا کہنا ہے کہ اسرائیلی حملوں میں جانوں کے ضیاع اور انفرااسٹرکچر کی وسیع تباہی پر تشویش ہے۔
مدعی کا کہنا ہے کہ دونوں بہنوں نے میرے کزن کی فیک ٹک ٹاک آئی ڈی بنائی تھی جس سے میرے خاندان کی تصاویر وائرل کی گئی تھیں۔
سلیکشن کمیٹی کو اوپن ٹرائلز کے انعقاد کا ٹاسک سونپ دیا گیا
قرارداد کا مقصد ایران کے ساتھ جنگ کو روکنا اور صدر ڈونلڈ ٹرمپ کو کسی بھی مزید فوجی کارروائی سے قبل کانگریس کی منظوری حاصل کرنے کا پابند بنانا ہے۔
تنازع شدت اختیار کرنے پر عظمیٰ بخاری کو مداخلت کرنا پڑی
سندھ انفیکشن ڈیزیز اسپتال کے ایم ایس کا کہا ہے کہ سندھ انفیکشن ڈیزیز اسپتال میں 22 سال کے نوجوان میں ایم پاکس کی تصدیق ہوئی ہے۔
یہ تحقیق جریدہ کینسر ریسرچ کمیونیکیشنز میں شائع ہوئی۔
امریکا اور اسرائیل کی ایران کے خلاف 40 دن تک جاری رہنے والی جنگ کے بعد 2 ہفتوں کی جنگ بندی پر اتفاق ہو گیا ہے تاہم ماہرین کا کہنا ہے کہ عالمی تیل بحران فوری طور پر ختم نہیں ہو گا۔
ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ معاہدے تک امریکی بحری جہاز، ایئر کرافٹ اور فوجی اہلکار ایران کے اردگرد موجود رہیں گے۔