• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

وزیراعظم سے آئی جی خیبرپختونخوا کی اہم ملاقات


وزیراعظم عمران خان سے آئی جی خیبرپختونخوا ثنا اللّٰہ عباسی نے ملاقات کی ہے۔

آئی جی خیبرپختونخوا نے وزیراعظم کو ملاقات کے دوران انسداد دہشت گردی عدالت کے جج پر حملے کے 2 ملزمان کی گرفتاری سے آگاہ کیا۔


اس موقع پر عمران خان نے ثنا اللّٰہ عباسی کو واقعے کی مکمل تحقیقات اور ملزمان کو قرار واقعی سزا دلوانے کی ہدایت کی۔

تازہ ترین