• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

جرمنی میں ویکسین مہم پر عوام کو مایوسی

برلن ( نیوز ڈیسک) جرمنی میں حکومت کی جانب سے ویکسین کی فراہمی میں ناکامی کے باعث عوام میں مایوسی پھیلنے لگی۔ ذرائع ابلاغ کے مطابق ویکسین مہم پر سے شہریوں کا اعتبار اٹھتا جا رہا ہے۔ یورپ کی اقتصادی شہ رگ سمجھے جانے والے جرمنی کو کورونا کی وبا نے کئی اعتبار سے نقصان پہنچایا ہے اورسماجی سہولیات کی فراہمی، فلاحی امدادی کاموں اور مشینوں کی ایجاد کے شعبے متاثر ہوئے۔
تازہ ترین