• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

اسٹاک ایکسچینج میں مثبت دن، 100 انڈیکس میں 787 پوائنٹس کا اضافہ


پاکستان اسٹاک ایکسچینج (پی ایس ایکس) میں گزشتہ روز مندی کے بعد آج کاروبار کا مثبت دن رہا۔

پی ایس ایکس بینچ مارک 100 انڈیکس 787 پوائنٹس اضافے سے 44 ہزار 741 پر بند ہوا۔

کاروباری دن میں 100 انڈیکس 850 پوائنٹس کے بینڈ میں رہا۔

اسی طرح شیئرز بازار میں 38 کروڑ شیئرز کے سودے ہوئے جن کی مالیت 17 ارب 97 کروڑ روپے رہی۔

مارکیٹ کیپٹلائزیشن 94 ارب روپے اضافے سے 7 ہزار 835 ارب روپے ہے۔ 

تازہ ترین