کراچی (جنگ نیوز) چیمپیئنز لیگ کوارٹر فائنل فرسٹ لیگ میں مانچسٹر یونائیٹڈ نے گریناڈا کو دو صفر سے شکست دے دی۔
پاکستان نے تیسرے میچ کے لیے ٹیم میں 2 تبدیلیاں کی ہیں۔
راجہ ناصر عباس کا کہنا ہے کہ کس چیز کی جلدی ہے، دو دن میں ترمیم پر فیصلہ کرنے کا کیوں کہہ رہے ہیں، 1973 میں جو آئین آیا وہ نئے پاکستان کا تھا
برطانوی شہزادے ہیری سے شادی کے بندھن میں بندھنے والی امریکی اداکارہ میگھن مارکل ایک بار پھر اداکاری کی دنیا میں قدم جمانے کے لیے تیار ہیں۔
قومی ایئرلائن کی انتظامیہ اور ایئرکرافٹ انجینیرز میں تنازع کے سبب آج بھی قومی ایئر لائن کا فلائٹ آپریشن شدید متاثر رہا۔
اس سے قبل آج وزیراعظم شہباز شریف نے آذربائیجان کے شہر باکو سے بذریعہ ویڈیو لنک وفاقی کابینہ کے اجلاس کی صدارت کی تھی، جس میں 27 ویں آئینی ترمیم کی منظوری دیدی گئی تھی۔
وفاقی وزیر مصطفیٰ کمال نے کہا کہ آج کابینہ کے اجلاس میں بلدیاتی حکومتوں پر ایم کیو ایم کا مجوزہ بل زیر غور آیا۔
مسودہ کے مطابق وفاقی آئینی عدالت، آئین کی تشریح اور آئینی تنازعات کے فیصلے کرے گی، سپریم کورٹ سے آئینی اختیارات واپس لے کر وفاقی آئینی عدالت کو دیے جائیں گے
امیر جماعت اسلامی کراچی منعم ظفر خان کا کہنا ہے کہ کریم آباد انڈرپاس منصوبے کے نام پر لوگوں کے ساتھ دھوکا کیا جا رہا ہے۔ یہ پیپلزپارٹی کی صوبائی حکومت کا ایجنڈا ہے۔
بالی ووڈ کی مشہور اداکارہ کترینہ کیف بیٹے کی پیدائش کے بعد اب بھی اسپتال میں ہی ہیں۔
ایف آئی اے کے مطابق پانچوں مسافروں نے سعودیہ سے ایجنٹ کے ذریعے اٹلی کا غیرقانونی سفر کرنا تھا
اعظم نذیر تارڑ نے کہا کہ ستائیسویں ترمیم کی تمام شقوں پر اتفاق رائے کے لیے ترمیمی بل مشترکہ کمیٹی میں پیش کر کے اس پر بحث کی جائے گی۔
پاکستانی شوبز انڈسٹری کی معروف سینئر اداکارہ صائمہ قریشی نے انکشاف کیا کہ میرا دن اس وقت ٹوٹا جب میری شادی ختم ہوئی۔
پاکستان نے ایک وکٹ کے نقصان پر ہدف حاصل کر لیا
مسلم لیگ ق کا اعلیٰ سطحی مشاورتی اجلاس سینئر نائب صدر چوہدری سالک حسین کی زیر صدارت ہوا۔
لائف لائن صارفین کے سوا اس کا اطلاق کراچی سمیت ملک بھر کے صارفین پر ہوگا۔
حکومت پنجاب کے ترجمان کا کہنا ہے کہ چیف منسٹر آئی ٹی انٹرن شپ پروگرام کا آغاز کر دیا گیا ہے۔ 5 ماہ کی انٹرن شپ کے دوران 50 ہزار روپے کی اسکالر شپ دی جائے گی۔