• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

این اے 249، جمعیت علمائے پاکستان کا ن لیگ کی حمایت کا اعلان

این اے249 کے ضمنی انتخابات میں جمعیت علمائے پاکستان نےنون لیگ کی حمایت کا اعلان کردیا۔

مسلم لیگ ن کے وفد نے جے یو پی کے رہنماؤں سے ملاقات کی، مفتاح اسماعیل کی جے یو پی کراچی دفتر آمد پر جےیوپی رہنماؤں نے استقبال کیا۔

رہنما جے یو پی کا کہنا ہے کہ مفتاح اسماعیل کی کامیابی کیلئے بھرپور کوشش کریں گی۔

تازہ ترین