جکارتہ(جنگ ینوز )انڈونیشیا کے جزیرے جاوا میں6اعشاریہ1شدت کے زلزلے میں 1300عمارتیں منہدم اور 8افراد ہلاک ہوگئے جب کہ سیکڑوں افراد لاپتہ ہیں۔
بھارتی میڈیا کے مطابق فلم ’کنگ‘ کے سیٹ سے شاہ رخ خان، سہانا خان اور ابھیشیک بچن کی تصاویر لیک ہوئی ہیں۔
ایشیا کپ 2025 میں ہینڈ شیک تنازع کے بعد روایتی حریف پاکستان اور بھارت آج پھر آمنے سامنے ہوں گے۔
یوکرین کے صدر زیلینسکی نے کہا ہے کہ امریکا روس پرسخت پابندیاں لگائے۔
سیلاب سے ہونے والی تباہی میں مویشی بھی متاثر ہوئے
پولیس کے مطابق ہلاک ملزمان لیاری گینگ وار جے صمد کاٹھیاواڑی گروہ کے کارندے تھے
پاکستان ٹیم نے آل راؤنڈر فہیم اشرف کے ساتھ حسین طلعت کو کھلانے کا فیصلہ کیا ہے جبکہ حسن نواز کو ڈراپ کردیا گیا ہے۔
مریم نواز کا کہنا ہے کہ امن ہی وہ طاقت ہے جو انسان کو انسان بناتی ہے، امن ہی ترقی کا پہلا قدم ہے۔
ایک قریبی ذرائع نے بتایا کہ ٹام آنا کے دیوانے ہیں، لیکن وہ فطرتاً محتاط ہیں
لیاقت بلوچ نے کہا کہ حکومت کا سیلاب متاثرین کے لیے ریلیف اونٹ کے منہ میں زیرے کے مترادف ہے
بھارت کے پنجاب میں موسم سرما کی آمد سے قبل فصلوں کی باقیات کو آگ لگانے کے واقعات شروع ہوگئے۔
انگور صدیوں سے مختلف بیماریوں کے علاج میں استعمال ہوتا رہا ہے
ایشیا کپ 2025 کے سُپر فور مرحلے کے دوسرے میچ میں آج روایتی حریف آمنے سامنے ہوں گے۔
یہ گلاسز جدید فیچرز کے باوجود صارفین کے لیے مناسب قیمتوں پر دستیاب ہوں گے۔
نجی ٹی وی کے ڈرامے میں ان کا ڈانس سوشل میڈیا پر وائرل ہوگیا۔
ڈوبنے والے تینوں افراد کو واٹر کارپوریشن نے صفائی کے لیے بلایا تھا۔
ترجمان کا کہنا ہے کہ چوہدری شجاعت پاکستان کبڈی فیڈریشن کے صدر رہ چکے ہیں جبکہ چوہدری شافع حسین اب پاکستان کبڈی فیڈریشن کے صدر ہیں۔