• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن


کراچی میں آئی آئی چندریگر روڈ، ایم اے جناح روڈ سمیت ملحقہ سڑکوں پر شدید ٹریفک جام  ہوگیا۔

ٹاور سے گورنر ہاؤس تک گاڑیوں کی طویل قطاریں لگ گئیں۔

اس کے علاوہ کراچی کے مختلف علاقوں میں بھی شدید ٹریفک جام ہوگیا ہے۔

کراچی میں مذہبی تنظیم کی جانب سے دھرنے دیئے جانے کے بعد شہر میں شدید ٹریفک جام ہوگیا ہے اور گاڑیوں کی لمبی لائنیں لگ گئی ہیں۔

تازہ ترین