• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ٹریننگ کیمپ میں خواتین کرکٹرز کا پریکٹس میچ

کراچی(اسٹاف رپورٹر)کراچی میں ایمرجنگ ہائی پرفارمنس ویمنز کیمپ میں جمعرات کوکھلاڑیوں کے درمیان ٹی ٹین پریکٹس میچ کھیلا گیا۔ معین خان اکیڈمی پر کھلاڑیوں کے کیمپ کی نگرانی ہیڈ کوچ ڈیوڈ ہمپ کررہے ہیں ۔پی سی بی کا کہنا ہے کہ کیمپ میں سیناریو بیس اور ٹارگٹ میچ بھی کھیلے جارہے ہیں۔

تازہ ترین