• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

پی ٹی آئی کے وکیل کورونا میں مبتلا، سپریم کورٹ میں فارن فنڈنگ کیس ملتوی

اسلام آباد(صباح نیوز)سپریم کورٹ آف پاکستان میں پی ٹی آئی کے وکیل کی علالت کے باعث فارن فنڈنگ کیس کی سماعت ملتوی ہوگئی، سپریم کورٹ آف پاکستان میں زیرِ سماعت پاکستان تحریکِ انصاف کے فارن فنڈنگ کیس میں پی ٹی آئی کے وکیل انور منصور خان کورونا وائرس کا شکار ہو گئے۔ عدالتِ عظمی میں پاکستان تحریکِ انصاف کے فارن فنڈنگ کے معاملے کی سماعت جسٹس مشیر عالم کی سربراہی میں 3 رکنی بینچ نے کی۔

تازہ ترین