کراچی(اسٹاف رپورٹر) ایڈیشنل ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج ایسٹ کی عدالت نےڈکیتی کے الزام میں نامزد ملزم کو جرم ثابت ہونے پر دو سال قید کی سزا سنادی۔عدالت نے ملزم شارق جاوید کو قید کی سزا کے علاوہ تیس ہزار روپے جرمانے کی سزا بھی سنادی۔
راولپنڈی کرکٹ اسٹیڈیم میں کھیلے جا رہے سیریز کے آخری ٹیسٹ میچ میں جنوبی افریقہ کے خلاف دوسرے دن پاکستان کی بیٹنگ جاری ہے۔
اس حوالے سے ذرائع کا کہنا ہے کہ اشتہار میں اہلیت کے لیے پہلی مرتبہ سابق ٹیسٹ کرکٹر یا ون ڈے انٹرنیشنل کرکٹر کی شرط رکھی گئی ہے۔
امریکی شہریت و امیگریشن خدمات (USCIS) نے گزشتہ روز اعلان کیا ہے کہ وہ طلبہ اور دیگر ویزا ہولڈرز جنہوں نے امریکا میں رہتے ہوئے ویزا کی حالت تبدیل کی ہے، اُن پر ایک لاکھ ڈالر ($100,000) کی اضافی H-1B درخواست فیس لاگو نہیں ہوگی۔
لاہور قلندرز کے سی ای او عاطف رانا کا کہنا ہے کہ شاہین آفریدی اپنی قائدانہ صلاحیتیں پی ایس ایل میں ثابت کرچکے ہیں۔
مقدمے میں کہا گیا ہے کہ موٹرسائیکل سوار 2 نامعلوم ملزمان نے دکان پر فائرنگ کی جس سے شاہ احمد اور دکان کا ملازم جاں بحق ہو گئے۔
ایران کے سپریم لیڈر آیت اللّٰہ خامنہ ای نے امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی جانب سے نئے سرے سے مذاکرات کی پیشکش کو مسترد کر دیا۔
ایف آئی اے حکام کے مطابق گرفتار افراد بغیر سفری دستاویز کے سمندری راستے ایران جا رہے تھے۔
نیشنل سائبر کرائم انویسٹی گیشن ایجنسی (این سی سی اے) کے لاپتہ ڈپٹی ڈائریکٹر محمد عثمان کی بازیابی کی درخواست دائر کرنے والی اِن کی اہلیہ بھی لاپتہ ہو گئيں۔
امریکا کے صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے اپنی سرکاری رہائش گاہ وائٹ ہاؤس کا ایک حصہ گروادیا، ملبہ ہٹا کر شایان شان بال روم بنایا جائے گا۔
گھوٹکی میں وکیل کی بیٹی کا اغوا، مقدمہ پیپلز پارٹی رہنما شہریار شر، ان کے بیٹے اور دیگر کیخلاف درج کرلیا گیا۔
قمبر شہدادکوٹ کے سجاول تھانے کی حدود میں 2 گروپوں کے درمیان دوبارہ فائرنگ کے نتیجے میں 3 افراد جاں بحق، مجموعی تعداد 6 ہو گئی۔
رپورٹس کے مطابق دہلی کی آلودگی سے آج لاہور میں دھند اور اسموگ بڑھے گی۔
ملزمان خود کو سرکاری ادارے کا افسر ظاہر کرکے تاوان لیتے تھے، ملزمان نے ایک شہری سے 80 لاکھ روپے تاوان لیا: پولیس
حکام کے مطابق سیکڑوں خالی کنٹینرز اور ٹرکوں کو باب دوستی کے بجائے گیٹ 4 سے واپسی کی اجازت دی گئی۔
اکشے کمار نے کہا کہ ہیرا پھیری، بھاگم بھاگ، دے دنا دن، ویلکم اور اب ہماری آنے والی فلمیں بھوت بنگلہ اور حیوان ان سب میں ان کے ساتھ کام کرنے اور ان سے سیکھنے کا موقع ملا۔