اسلام آباد (این این آئی)اسلام آباد ہائی کورٹ نے ڈاکٹر عمران فاروق قتل کیس میں گرفتار ملزمان کی سزا کے خلاف اپیلیں سماعت کے لیے مقرر کر دیں۔اسلام آباد ہائی کورٹ کا 2 رکنی بنچ پیر کو اپیلوں پر سماعت کرے گا۔
لاہور میں لبرٹی چوک اور کراچی میں گورنر ہاؤس میں آتش بازی ہوگی۔
دفتر خارجہ کے ترجمان طاہر حسین اندرابی کے مطابق نائب وزیرِ اعظم اسحاق ڈار سے ڈی 8 کے نامزد سیکریٹری جنرل سہیل محمود نے ملاقات کی۔
رواں برس موسیقی کا جادو سر چڑھ کر بولا اور سُرسنگیت کی برسات ہوتی رہی، کراچی، لاہور اور اسلام آباد میں یادگار محافل موسیقی کا انعقاد کیا گیا۔
لوگوں کی بڑی تعداد نئے سال کے استقبال کے لیے موجود تھی۔
منال خان نے اپنے والد کو یاد کرتے ہوئے لکھا کہ آپ کے بغیر گزرے 5 سال لاکھوں برس لگتے ہیں۔
سعودی کابینہ نے پاکستان کے ساتھ توانائی کے شعبےمیں تعاون کے مفاہتی یادداشت کے مسودے کی منظوری دے دی۔
نیشنل الیکٹرک پاور ریگولیٹری اتھارٹی (نیپرا) میں ڈسکوز کے ماہ نومبر کی فیول چارجز ایڈجسٹمنٹ سے متعلق عوامی سماعت ہوئی ۔
وزیر خزانہ نے کہا کہ معاشی بہتری کے باعث متعدد قرضوں کی ادائیگی بروقت کی، 2025 میں اسٹاک ایکسچینج مارکیٹ کی کارکردگی بہترین رہی،
رپورٹ کے مطابق ناکارہ پاور پلانٹس کی بندش سے بجلِی صارفین سے7 ارب روپے کا بوجھ اتارا گیا،
پاکستان سمیت دنیا بھر میں نئے سال کے استقبال کے لیے جشن کی تیاریاں جاری ہیں۔
عالمی بازار میں سونے کا بھاؤ 25 ڈالر کم ہو کر 4346 ڈالر فی اونس ہے۔
سی ای او قومی ایئر لائن سمیت تمام ڈائریکٹرز اجلاس میں شریک ہوں گے: ذرائع
بھارتی بارڈر سکیورٹی فورس (بی ایس ایف) نے جموں و کشمیر میں لائن آف کنٹرول (ایل او سی) کے قریب جنگلاتی علاقوں میں آپریشنز کے لیے سیاہ رنگ کی نئی جنگی وردی متعارف کرا دی ہے۔
دیانت داری اور محنت کی قدر پر بات کرتے ہوئے نعمان اعجاز نے موجودہ نظام پر سخت تنقید کی۔
یہ اعزاز فن، ثقافت اور عوامی رابطوں کے ذریعے ممالک کے درمیان تعلقات مضبوط بنانے کی کوششوں کے اعتراف کے طور پر دیا گیا۔
پاکستان اسپورٹس بورڈ نے دو روز قبل پاکستان جوڈو، پاکستان تائیکوانڈو اور پاکستان سیلنگ فیڈریشن کے صدر سیکرٹریز کو 7 روز میں عہدوں سے دستبرار ہونے کی ہدایت دیتے ہوئے نوٹس جاری کئے تھے۔