• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

فریال تالپور کی کورونا ویکسی نیشن مکمل ہوگئی

پیپلز پارٹی شعبہ خواتین کی مرکزی صدر فریال تالپور کی کورونا ویکسی نیشن مکمل ہوگئی۔

فریال تالپور نے کورونا ویکسین کی دوسری خوراک لگوالی ہے۔

پی پی شعبہ خواتین کی صدر نے کوویڈ 19 سے بچاؤ کی ویکسین کی پہلی خوراک گزشہ ماہ لگوائی تھی۔


فریال تالپور نے اس حوالے سے کہا کہ 50 سال سے زائد عمر کے شہری ویکسی نیشن کرائیں، جو مفت فراہم کی جارہی ہے۔

تازہ ترین