• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

برطانیہ: کورونا کے 1671 نئے کیسز، 14 افراد ہلاک ہوئے، محکمہ صحت

برطانیہ میں کورونا  وائرس سے مزید 14 افراد ہلاک ہوگئے۔ لندن سے برطانوی محکمہ صحت کے مطابق برطانیہ میں 24 گھنٹوں میں مزید 1671 افراد میں  وائرس کی تصدیق ہوئی ہے۔ 


محکمہ صحت نے کہا کہ ویکسین کی پہلی ڈوز 34.5 ملین اور دوسری ڈوز 15.3 ملین سے زائد افراد کو لگادی گئی ہے۔

محکمہ صحت کے مطابق کورونا کے سبب اموات کی تعداد ایک لاکھ 27 ہزار 538 ہوگئی ہے۔

تازہ ترین