• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

مقبوضہ وادی میں خودکشی کرنے والے فوجی اور پولیس اہلکاروں کی تعداد 502 ہوگئی

 مقبوضہ کشمیرکے ضلع بارہ مولا میں بھارتی فوجی نےخودکشی کرلی۔

غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق بھارتی فوجی نے اپنی سروس رائفل سے خود کو گولی ماری۔

مقبوضہ کشمیر میں 2007 سے اب تک خودکشی کرنے والے بھارتی فوجی اور پولیس اہلکاروں کی تعداد 502 ہوگئی۔

تازہ ترین