• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ڈپٹی کمشنر لاہور کا کرکٹر زکے ہمراہ انارکلی اور لبرٹی چوک کا دورہ ، ماسک تقسیم کئے

لاہور(خصوصی رپورٹر)ڈپٹی کمشنر لاہور مدثر ریاض نے کرکٹر حفیظ احمد، عاقب جاوید اور لاہور قلندر عاطف رانا کے ہمراہ انارکلی اور لبرٹی چوک کا دورہ کیا اور شہریوں کو ماسک تقسیم کئے۔ بچوں میں ماسکس تقسیم کئے گئے ہیں۔ شہریوں کو کورونا ایس او پیز پر عملدرآمد کرنے کو کہا گیا۔
تازہ ترین