• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

برطانیہ کے متعدد علاقوں میں تیز بارش، سیلاب کی وارننگ

برطانیہ کے مختلف علاقوں میں تیز بارش اور سیلاب کی پیش گوئی کی گئی ہے۔

برطانوی محکمہ موسمیات کا کہنا ہے کہ ہوا کا کم دباؤ مغرب سے ملک میں داخل ہو رہا ہے، جس کی وجہ کم سے کم 40 ملی میٹر تک بارش ہو سکتی ہے۔

محکمہ موسمیات نے مختلف علاقوں میں موسلا دھار بارش کے علاوہ سیلاب کی وارننگ بھی جاری کی ہے۔

برطانوی میڈیا کا کہنا ہے کہ تیز ہواؤں اور بارشوں کی وجہ سے سفر میں مشکلات پیش آسکتی ہیں۔

تازہ ترین