• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

چین میں طوفانی بگولوں سے تباہی ،11افراد ہلاک

بیجنگ(پی پی آ ئی)چین میں طوفانی بگولوں نے تباہی مچادی اور اس سے ہونے والے مختلف حادثات میں 11 افراد ہلاک ہو گئےجبکہ جگہ جگی میں سا ئن بورڈ ،درخت اور کھمبے بھی تبا ہ ہو گئے ۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق چین کے مشرقی شہر نین ٹونگ میں شدید اولے برسے جبکہ تیز ہواؤں کے جھکڑ نے ہورڈنگز، درخت اور کھمبے اکھاڑ پھینکے۔مختلف حادثات میں گیارہ افراد ہلاک ہو گئے جبکہ سو سے زیادہ زخمی بھی ہوئے۔
تازہ ترین