• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

اسلام آباد (نمائندہ جنگ) وزارت داخلہ کی ہدایت پر روٹیشن پالیسی کے تحت ایف آئی اے کے مزید 14 افسروں کا تبادلہ کر دیا گیا ہے ،انسپکٹر محمد اسد افتخار اعوان ،انسپکٹر ہارون زمان ،انسپکٹر ملک محمد احمد طارق کو ایف آئی اے پنجاب زون ون سے تبدیل کر کے ہیڈ کوارٹر بھیج دیا گیا ہے ۔

تازہ ترین