• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

خوشاب میں ضمنی انتخاب کا معرکہ آج ہوگا


لاہور(نمائندگان جنگ)صوبائی اسمبلی کے حلقہ پی پی84 خوشاب میں ضمنی انتخاب کے لئے مسلم لیگ ن، پی ٹی آئی،پیپلز پارٹی سمیت8 امیدوار وں کے درمیان آج بڑا کانٹے دار مقابلہ ہوگا۔پاکستان تحریک انصاف نے علی حسین خان،ن لیگ نے محمد معظم شیر،پاکستان پیپلز پارٹی نے غلام حبیب احمد اور تحریک لبیک پاکستان نے حافظ محمد اصغر علی کو اپنے اپنے امیدوار کے طور پر میدان میں اتارا ہے ،جبکہ امجد رضا، اورنگزیب ، عمران حیدر خان اور محمد الیاس خان بطور آزاد امیدوارحصہ لے رہے ہیں۔

تازہ ترین