• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

لاڑکانہ: ٹیچر کے قتل میں ملوث ملزم پولیس کی گرفت میں آگیا

پولیس نے لاڑکانہ کی ممتاز کالونی سے قتل میں ملوث ملزم کو گرفتار کرلیا۔

اے ایس پی کے مطابق ملزم نے 2 ہفتے قبل ٹیچر کو فائرنگ کرکے قتل کیا تھا۔

اے ایس پی کے مطابق ٹیچر کے قتل میں ملوث ملزم کو لاڑکانہ کی ممتاز کالونی میں کارروائی کے دوران گرفتار کیا گیا۔


اے ایس پی نے مزید کہا کہ پولیس نے ملزم کا مقامی عدالت سے 2 روزہ جسمانی ریمانڈ حاصل کرلیا ہے۔

تازہ ترین