• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

شہباز شریف کی ضمانت کیخلاف سپریم کورٹ میں اپیل کا فیصلہ


قومی احتساب بیورو (نیب) لاہور نے مسلم لیگ نون کے صدر اور قومی اسمبلی میں قائدِ حزبِ اختلاف میاں شہباز شریف کی ضمانت کے خلاف سپریم کورٹ میں اپیل دائر کرنے کا فیصلہ کر لیا۔

قومی احتساب بیورو (نیب) کی پراسیکیوشن ٹیم نے اپیل دائر کرنے کے لیے تیاری شروع کر دی۔


نیب کے ذرائع کے مطابق اس سلسلے میں تمام اقدامات آئین و قانون کے مطابق کسی بھی دباؤ کو خاطر میں لائے بغیر کیئے جاتے ہیں۔

تازہ ترین