کراچی (اسٹاف رپور ٹر)نشترپارک میں عید الفطر کی نماز ساڑھے آٹھ بجے ہو گی ۔امامت مولانا تنویرالحق تھانوں کریں گے ۔
چوہدری انوار الحق آج اپنے خلاف تحریک عدم اعتماد پر رائے شماری میں حصہ لیں گے
سعدیہ جاوید نے کہا کہ آئی ڈی سی ایل کے ذریعے فنڈز لینے والے اور دو وزارتیں لینے والے آج یہ کہہ رہے ہیں کہ ہم چاہتے تو مزید فنڈز اور وزارتیں مانگ سکتے تھے۔
نومنتخب وزیراعظم کی حلف برداری کی تقریب آج ہوگی
سعودی عرب میں بھارتی عمرہ زائرین کی بس اور ڈیزل ٹینکر میں تصادم کے نتیجے میں 42 افراد جاں بحق ہو گئے۔
دوران سماعت درخواست گزار ملازمین ذاتی حیثیت میں عدالت میں پیش ہوئے۔ آئینی عدالت نے بغیر وکیل کیس میں حکم امتناع کی فوری استدعا مسترد کر دی۔
غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق جسٹس غلام مرتضیٰ موجمدار کی سربراہی میں انٹرنیشنل کرائمز ٹریبونل کے تین رکنی بینچ فیصلہ سنا رہا ہے۔
انسداد دہشت گردی عدالت کے جج منظر علی گل نے سماعت کی۔ پراسیکیوشن نے آج بھی مقدمات کا ریکارڈ پیش نہیں کیا۔
مصطفیٰ کمال کا کہنا ہے کہ وفاقی حکومت نے ہم سے اپیل کی کہ ابھی اس معاملےکو روک دیں، ایم کیو ایم چاہتی تو زیادہ وزارتیں اور مراعاتیں مانگتی
روس کا رات کے دوران 36 یوکرینی ڈرونز مار گرانے کا دعویٰ
اسٹیٹ بینک کی جانب سے کہا گیا ہے کہ اکتوبر میں ملکی درآمدات 5.27 ارب ڈالر رہیں، اکتوبر 2025 کی برآمدات 2.74 ارب ڈالر رہیں
یہ عالمی مقابلے میں پاکستان کی اب تک کی بہترین کارکردگی قرار دی جا رہی ہے۔
پولیس کا کہنا ہے کہ اسکول مالک پر خواتین ٹیچرز سے نازیبا حرکتیں اور بلیک میل کرنے کا الزام ہے۔
آج اب تک کے کاروبار کے دوران 100 انڈیکس ایک لاکھ 62 ہزار 784 پوائنٹس کی نچلی سطح تک آیا
فیصل ممتاز راٹھور نے اپنا استعفیٰ وزیراعظم چوہدری انورالحق کو بھجوا دیا۔
وفاقی وزیرِ داخلہ محسن نقوی نے کہا ہے کہ چین پاکستان کا وہ بااعتماد دوست ہے جس نے ہر مشکل وقت میں ساتھ دیا ہے، چین تعلقات باہمی اعتماد و احترام پر مبنی ہیں۔
وفاقی آئینی عدالت کے بینچ نے اسلام آباد ہائی کورٹ کے کمرہ عدالت نمبر دو میں سماعت کا آغاز کر دیا ہے۔