اسلامی ممالک کی سربراہی تنظیم (او آئی سی) کا ہنگامی اجلاس طلب کرلیا گیا۔
عرب میڈیا کا کہنا ہے کہ او آئی سی کا ہنگامی اجلاس سعودی عرب کی درخواست پر طلب کیا گیا ہے۔
عرب میڈیا کا مزید کہنا ہے کہ اتوار کو ہونے والے او آئی سی کے اجلاس میں فلسطین کے معاملے پر غور ہوگا۔