• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

کراچی: نیو کراچی اور باغِ کورنگی میں حادثات، 2 جاں بحق

کراچی کے علاقوں نیو کراچی اور باغِ کورنگی میں پیش آنے والے 2 ٹریفک حادثات میں 2 افراد جاں بحق ہو گئے۔

باغِ کورنگی اور نیو کراچی کے سیکٹر 11 ڈی میں یہ دونوں حادثات پیش آئے ہیں۔


دونوں حادثات میں گاڑی کی ٹکر سے 49 سالہ بلال اور 22 سالہ حارث جاں بحق ہو گئے، جن کی لاشیں اسپتال منتقل کی گئی ہیں۔

تازہ ترین