• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

سمندری طوفان تاؤتے کے اثرات پاکستانی علاقوں میں ظاہر ہونے لگے


سمندری طوفان تاؤتے کے اثرات پاکستان کے علاقوں میں بھی ظاہر ہونے لگے۔

تھرپارکر کےکچھ علاقوں میں گرد آلود ہواؤں کےبعد بارش ہوئی۔ جبکہ میرپورخاص، سانگھڑ اور عمرکوٹ کےمختلف علاقوں میں بھی بوندا باندی ہوئی۔

محکمہ موسمیات کےمطابق آئندہ 24 گھنٹوں میں تیز بارش کا امکان ہے۔

تازہ ترین