• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

احتساب کا عمل جاری رہے گا، کسی سے بلیک میل نہیں ہوں گا، وزیراعظم عمران خان

وزیراعظم عمران خان کا کہنا ہے کہ احتساب کا عمل جاری رہے گاوہ کسی سے بلیک میل نہیں ہوں گے۔

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی ) کے  کور کمیٹی اجلاس سے خطاب میں  عمران خان نے کہا کہ حکومت جاتی ہے تو جائے کوئی غلط فہمی میں نہ رہے، وہ کسی دباؤ میں نہیں آئیں گے۔

وزیراعظم نےکہا کہ وہ قانون کی حکمرانی کو یقینی بنائیں گے۔

میٹنگ میں وزیراعظم کوترین گروپ سے ہونے والی ملاقات پر وزیراعلیٰ پنجاب نے آگاہ کیا۔

 کور کمیٹی اجلاس میں اتفاق ہوا کہ صرف جائز مطالبات تسلیم ہوں گے۔

تازہ ترین