صوبائی وزیر سہیل انور سیال نے کہا ہے کہ انڈس ریور سسٹم اتھارٹی (ارسا) کے ذریعے غلط پروپیگنڈا کیا جارہا ہے۔
کراچی میں میڈیا سے گفتگو میں سہیل انور سیال نے کہا کہ ارسا نے پریس ریلیزجاری کی کہ کوٹری بیراج پر پانی ضائع کیا جارہا ہے۔
انہوں نے کہا کہ غلط پروپیگنڈہ کیا جارہا ہے، پیپلز پارٹی کی مخالفت میں پی ٹی آئی رکن سندھ دشمنی پر آگئے۔
صوبائی وزیر نے مزید کہا کہ سندھ کے حقوق کے مدمقابل پی ٹی آئی رکن نے قرارد کی مخالفت کی، اس کے خلاف ہم نے احتجاج کیا ہے۔